ابنا: مؤسسہ معرفت اسلامی كے مدير مصطفی حسن نے كہا : اس ٹيلی وژن چينل میں اسلام كا تعارف كروانے كے علاوہ كوشش كی جائے گی كہ اس آسمانی دين كے حوالے سے لوگوں كی معلومات میں اضافہ كيا جائے ۔
انہوں نے مزيد كہا : مؤسسہ معرفت اسلامی اس وقت ايك اسلامك ریڈيو بھی چلا رہا ہے جو ۲۴ گھنٹے اسلامی پروگرام نشر كر رہا ہے ۔ ......
/169